موت کا سنبھالا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مرنے سے ذرا پہلے یا نزع کی حالت میں مرنے والے کی حالت تھوڑی سی بہتر ہو جانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مرنے سے ذرا پہلے یا نزع کی حالت میں مرنے والے کی حالت تھوڑی سی بہتر ہو جانا۔